نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزارت دفاع کے ساتھ 90 ایف- 35 جنگی طیاروں کی فروخت کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا علاقے کے ممالک کے درمیان پائے جانے والے شدید اختلافات سے استفادہ کرتے ہوئے علاقے میں اختلافات کو ہوا دے رہا ہے اور علاقے کے ممالک کو بڑی تعداد میں ہتھیار فروخت کرکے اپنے اقتصاد کو مضبوط کرنے اور علاقے میں ہتھ ...
وزارت دفاع نے بھی دعوی کیا تھا کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے لئے اس نے عراقی جنگی طیاروں کو اطلاعات فراہم کی تھیں۔
اسی طرح اس سے پہلے عراقی رضاکار فورس کے کچھ کمانڈرز نے تاکید کی تھی کہ عراق سے داعش کے مکمل خاتمے کے بعد رضاکار فورس کے جوان شام میں داعش کے خلاف جنگ کو جاری رکھیں گے۔
وزارت دفاع پینٹاگن مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - امریکی وزارت دفاع پینٹاگن مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگن کے نئے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ امریک ...
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے اتوار کو حلب کے نواحی علاقوں میں داعش کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور کئی اہم علاقوں کو ان کے چنگل سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج کے اس آپریشن میں داعش کے متعدد غیر ملکی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج ک ...
وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شمالی کوریا کے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
جاپان کی حکومت کے ترجمان يوشيدا سوكا نے بھی شمالی کوریا کے اس میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں سے تین میزائل آكيتا صوبے سے 250 کلو می ...
وزارت خارجہ میں منعقد تقریب میں دعوی کیا کہ ایران، دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا عنصر ہے اور ہم کو اس سے مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران ایٹمی بم حاصل کرنے اور بیلسٹک میزائیل کی توانائی بڑھانے کی کوشش میں ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران علاق ...
وزارت دفاع کے سابق نائب سربراہ مائل فلورنوی کے نام بھی شامل ہیں۔
اس مراسلے پر دستخط کرنےو الوں میں امریکا کے سابق وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ، داخلی سیکورٹی کے امور کے سابق وزیر، جینٹ ناپولیتانو، امریکا کی قومی سیکورٹی کی سابق مشیر سوزین رائیس اور انسداد دہشت گردی کے شعبے کے سابق ڈائریکٹر میٹو اولسن ...
وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ا ...
وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم ہونے والا 39 ممالک کا فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔
نامہ نگاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ اس اتحاد کا بنیادی مقصد، انسداد دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا ...
وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر فیکس خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی کہ روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان ...